Life in the UK ٹیسٹ: اردو میں رہنمائی
ٹیسٹ انگریزی میں ہوتا ہے، مگر تیاری اپنی زبان میں ہو سکتی ہے۔ یہاں ٹیسٹ، اس کی اہمیت اور تیاری کے طریقے پر اردو میں مضامین ہیں۔
- Life in the UK ٹیسٹ اردو میں: کیا ٹیسٹ اردو میں دیا جا سکتا ہے؟
نہیں، ٹیسٹ انگریزی میں ہوتا ہے۔ البتہ تیاری اردو میں شروع کی جا سکتی ہے، بس آخر میں انگریزی میں مشق ضروری ہے۔ یہاں طریقہ، مشکل الفاظ کی فہرست اور ایک مثال ہے۔
- رٹے کے بغیر Life in the UK ہینڈ بک کیسے یاد رکھیں
بار بار پڑھنے سے لگتا ہے کہ یاد ہو گیا، مگر ایک ہفتے بعد بہت کچھ نکل جاتا ہے۔ ایک تجربے میں ایک ہفتے بعد خود کو جانچنے والوں کو 61 فیصد یاد رہا اور صرف پڑھنے والوں کو 40 فیصد۔ یہاں تحقیق اور عملی طریقہ ہے۔
- ILR اور برطانوی شہریت: Life in the UK ٹیسٹ کتنا اہم ہے اور لوگ کہاں غلطی کرتے ہیں
زیادہ تر لوگوں کے لیے اس کے بغیر نہ ILR ملتا ہے نہ شہریت۔ ایک سال میں ایک لاکھ سے زیادہ بار لوگ فیل ہوئے۔ یہاں سرکاری اعداد، پاکستانیوں کے پرانے نتائج اور بکنگ کی وہ غلطیاں ہیں جن سے فیس ضائع ہوتی ہے۔
- اردو میں Life in the UK ایپ: اس میں کیا ہے اور کیا مفت ہے
یہ ہماری اپنی ایپ ہے، اس لیے سیدھی بات: 305 سوال، انگریزی کے نیچے اردو ترجمہ، آزمائشی ٹیسٹ، اور یہ کہ مفت میں روزانہ کیا ملتا ہے اور Premium میں کیا۔